پاکستان کے ریاستی فاشزم کوروکنے اورتاریخی قوموں کی آزادی کے لئے سندھی اور بلوچ سیاسی قیادت، دانشوروں، سوشل میڈیا کیڈر اورکارکنان کو مل کرعالمی سیاسی اور سفارتی محاذ پر مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے.
سندھی اور بلوچ سیاسی کارکنوں کو مل کر پاکستانی جبری الحاق اور غیر فطری ریاست کی طرف سے تاریخی قوموں سندھی اور بلوچ کے خلاف ہونے والے ریاستی فاشزم کے خلاف عالمی اداروں کے آگے سیاسی آواز بلند کرنے اورتاریخی قوموں کی آزادی کے لئے ہونے والی جدوجہد کی عالمی حمایت حاصل کرنے کے لئے …


