پنجابی فوج اور آئی ایس آئی سندھ میں لسانی فسادات بھڑکانے کی سازشیں کر رہے ہیں، سندھ کے باشعور سندھی اور اردو بولنے والے سندھی متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنائیں
آج ایک بار پھر سوشل میڈیا کو استعمال کر کے سندھ میں لسانی فسادات اور باہمی نفرتیں پھیلانے کی منظم سازشیں کی جا رہی ہیں۔ یہ سازشیں براہ راست پنجابی فوج اور آئی ایس آئی کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، جن کا مقصد سندھ میں قومی یکجہتی کو کمزور کرنا اور آزادی کی تحريکوں کو …


